یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 نومبر ص.‏ 2
  • یہوواہ خدا ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ‏”‏پاک ہو“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ہم ابد تک یہوواہ کے نام سے چلیں گے!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • یہوواہ کے خادم حقیقی اُمید رکھتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 نومبر ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | میکاہ 1-‏7

یہوواہ خدا ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏

6:‏6-‏8

یہوواہ خدا جانتا ہے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں۔ وہ ہم سے کبھی کسی ایسے کام کی توقع نہیں کرتا جو ہم نہیں کر سکتے۔ یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھیں۔ یہ بات اُس کی نظر میں اِتنی اہم ہے کہ وہ اِسے اپنی عبادت کا حصہ سمجھتا ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہوواہ خدا ہماری قربانیوں کو قبول کرے تو ہمیں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ہوگا۔‏

ایک اِسرائیلی جس طرح سے کاروبار کرتا ہے اور جس طرح سے اپنی بیوی سے پیش آتا ہے، اُس کا اثر اِس بات پر پڑتا ہے کہ یہوواہ اُس کی قربانی کو قبول کرے گا یا نہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں