یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 7
  • 28 اگست–‏3 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 اگست–‏3 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 7

28 اگست–‏3 ستمبر

حِزقی‌ایل 39-‏41

  • گیت 16 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہیکل کے بارے میں حِزقی‌ایل کی رُویا سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • حِز 40:‏2—‏یہوواہ خدا کے بندوں کی زندگی میں اُس کی عبادت کو سب سے اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ (‏م99 1/‏3 ص.‏ 11، پ.‏ 16‏)‏

    • حِز 40:‏3، 5—‏یہوواہ خدا سچی عبادت کو قائم کرنے کے سلسلے میں اپنا مقصد ضرور پورا کرے گا۔ (‏م07 1/‏8 ص.‏ 16، پ.‏ 2‏)‏

    • حِز 40:‏10، 14، 16—‏اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہوواہ خدا ہماری عبادت کو قبول کرے تو ہمیں اُس کے اعلیٰ اور راست معیاروں کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔ (‏م07 1/‏8 ص.‏ 17، پ.‏ 4‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • حِز 39:‏7—‏جب لوگ خدا پر نااِنصاف ہونے کا اِلزام لگاتے ہیں تو وہ اُس کے نام کی بے‌حُرمتی کیسے کرتے ہیں؟ (‏ڈبلیو12 1/‏9 ص.‏ 12، پ.‏ 2)‏

    • حِز 39:‏9—‏ہرمجِدّون کے بعد قوموں کے جنگی سازوسامان کے ساتھ کیا ہوگا؟ (‏ڈبلیو89 15/‏8 ص.‏ 14، پ.‏ 20)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 39-‏41 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 40:‏32-‏47

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 1، پ.‏ 1‏—‏پہلے ویڈیو ‏”‏کیا آپ ایک خوش‌خبری سننا چاہتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں اور پھر کتاب ‏”‏خوشخبری“‏ پیش کریں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 1، پ.‏ 2‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 1، پ.‏ 3، 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 45

  • ‏”‏کیا آپ نئے خدمتی سال میں مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کر سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو With Jehovah, I Can Do Almost Anything ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ پیش‌لفظ، ص.‏ 3؛‏ باب 1، پ.‏ 1-‏9

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 22 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں