یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 7
  • ہیکل کے بارے میں حِزقی‌ایل کی رُویا سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہیکل کے بارے میں حِزقی‌ایل کی رُویا سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہودی پھر سے یہوواہ کے معیاروں کے مطابق اُس کی عبادت کریں گے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • خدا کی ہیکل پر ”‏خوب غور کر“‏!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • دورِحاضر کی ”‏ہیکل“‏ اور ”‏فرمانروا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • حزقی‌ایل کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ دوم
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقی‌ایل 39-‏41

ہیکل کے بارے میں حِزقی‌ایل کی رُویا سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏

40:‏10، 14، 16

  • اُس ہیکل کا مشرقی پھاٹک جو حِزقی‌ایل نبی نے رُویا میں دیکھی تھی

    پھاٹک کی کوٹھریاں اور اُونچے ستون یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہوواہ خدا اپنی عبادت کے سلسلے میں بہت اعلیٰ معیار رکھتا ہے۔‏

  • لوگ اُس ہیکل کے دروازے سے اندر جانے تصور کر رہے ہیں جو حِزقی‌ایل نبی نے رُویا میں دیکھی تھی۔‏

    خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کن طریقوں سے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں یہوواہ خدا کے اعلیٰ اور راست معیاروں کے مطابق چلتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں