یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 8
  • ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏ایمان

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏ایمان
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏ہمارے ایمان کو بڑھا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ایمان—‏خدا کے ساتھ ہمارے رشتے کی جان
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • خدا کے وعدوں پر ایمان ظاہر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • کیا آپ واقعی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏ایمان

یہ خوبی پیدا کرنا ضروری کیوں ہے؟‏

  • ایمان خدا کو خوش کرنے کے لیے لازمی ہے۔—‏عبر 11:‏6‏۔‏

  • خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے سے ہم ثابت‌قدمی سے مشکلات کا سامنا کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔—‏1-‏پطر 1:‏6، 7‏۔‏

  • ایمان کی کمی کی وجہ سے ایک شخص غلط کام کرنے کے خطرے میں پڑ سکتا ہے۔—‏عبر 3:‏12، 13‏۔‏

ہم یہ خوبی کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟‏

  • یہوواہ خدا سے اَور ایمان مانگیں۔—‏لُو 11:‏9،‏ 13؛‏ گل 5:‏22‏۔‏

  • خدا کے کلام کو پڑھیں اور اِس پر سوچ بچار کریں۔—‏روم 10:‏17؛‏ 1-‏تیم 4:‏15‏۔‏

  • اُن بہن بھائیوں کے ساتھ وقت گزاریں جن کا ایمان مضبوط ہے۔—‏روم 1:‏11، 12‏۔‏

ایک جوڑا مستقبل کے بارے میں پاک کلام کی پیش‌گوئیوں پر غور کر رہا ہے۔‏

مَیں اپنے اور اپنے گھر والوں کے ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟‏

ویڈیو ‏”‏وفاداری کے رشتے کو مضبوط کرنے والے کام—‏ایمان رکھیں“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ‏”‏بے‌ریا ایمان“‏ کیا ہے؟ (‏1-‏تیم 1:‏5‏)‏

  • مضبوط ایمان پیدا کرنے کے لیے ہمیں کن چیزوں سے دُور رہنا چاہیے؟‏

  • بڑی مصیبت کے دوران ایمان رکھنا کیوں ضروری ہوگا؟ (‏عبر 10:‏39‏)‏

ابراہام نبی کی مثال پر سوچ بچار کریں:‏

ابراہام نبی نے مشکل حالات میں بھی  یہوواہ خدا پر ایمان ظاہر کِیا۔‏‏—‏عبر 11:‏8-‏10،‏ 17-‏19‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں ابراہام نبی جیسا ایمان کیسے پیدا کر سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں