یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 5
  • ایک پہرےدار کی ذمے‌داری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک پہرےدار کی ذمے‌داری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • یہوواہ مُنادی کرتے رہنے میں ہماری مدد کیسے کرتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • حزقی‌ایل کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ اوّل
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • حِزقی‌ایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 5

حِزقی‌ایل 32-‏34

ایک پہرےدار کی ذمے‌داری

پُرانے زمانے میں پہرےدار شہر کی اُونچی دیواروں اور میناروں پر کھڑے ہو کر پہرا دیتے تھے تاکہ وہ لوگوں کو خطرے سے آگاہ کر سکیں۔ یہوواہ خدا نے حِزقی‌ایل نبی کو مجازی معنوں میں ”‏بنی‌اِسرائیل کا نگہبان“‏ یعنی پہرےدار مقرر کِیا۔‏

ایک پہرےدار شہر کی فصیل پر کھڑا ہے۔‏
  • ایک پہرےدار لوگوں کو خطرے سے آگاہ کر رہا ہے۔‏

    33:‏7

    حِزقی‌ایل نبی نے بنی‌اِسرائیل کو آگاہ کِیا کہ اگر وہ اپنی بُری روِش سے باز نہیں آئیں گے تو وہ ہلاک ہو جائیں گے۔‏

    ہم یہوواہ خدا کی طرف سے کون سا پیغام سنا رہے ہیں؟‏

  • سپاہی شہر میں گھس گئے ہیں کیونکہ پہرےدار نے لوگوں کو خطرے سے آگاہ نہیں کِیا۔‏

    33:‏9، 14-‏16

    لوگوں کو آگاہ کرنے سے حِزقی‌ایل نبی نے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان بھی بچائی۔‏

    ہمیں کس بات سے یہ ترغیب ملتی ہے کہ ہم لوگوں کو وہ اہم پیغام سنائیں جسے سنانے کی ذمے‌داری یہوواہ خدا نے ہمیں دی ہے؟‏

اِس ہفتے مَیں اِن لوگوں کو پاک کلام کا پیغام سناؤں گا:‏

  • اپنے کسی ہم‌جماعت کو

  • اپنے ساتھ کام کرنے والے کسی شخص کو

  • اپنے کسی رشتے‌دار کو

  • کسی اَور کو:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں