یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 4
  • 14-‏20 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 4

14-‏20 اگست

حِزقی‌ایل 32-‏34

  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک پہرےدار کی ذمے‌داری‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • حِز 33:‏7—‏یہوواہ خدا نے حِزقی‌ایل نبی کو ایک نگہبان یعنی پہرےدار کے طور پر مقرر کِیا۔ (‏خدا کی محبت ص.‏ 85، پ.‏ 26‏)‏

    • حِز 33:‏8، 9—‏پہرےدار لوگوں کو آگاہ کر کے اُن کے خون سے بَری ہو جاتا تھا۔‏

    • حِز 33:‏11، 14-‏16—‏یہوواہ خدا اُن لوگوں کو بچا لے گا جو اُس کے پیغام کو قبول کرتے ہیں۔ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 17، پ.‏ 3‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • حِز 33:‏32، 33—‏ہمیں اُس وقت بھی مُنادی کا کام کیوں کرتے رہنا چاہیے جب لوگ ہمارے پیغام میں دلچسپی نہیں لیتے؟ (‏م16 1/‏3 ص.‏ 27، پ.‏ 1، 2؛‏ م10 1/‏7 ص.‏ 19، پ.‏ 17، 18‏)‏

    • حِز 34:‏23—‏یہ پیش‌گوئی کس طرح پوری ہوئی؟ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 27، پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 32-‏34 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 32:‏1-‏16

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 12، پ.‏ 4، 5‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 2، پ.‏ 9، 10‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 51

  • ‏”‏ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏دلیری‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏ایسی چیزوں سے دُور رہیں جو یہوواہ سے آپ کی وفاداری کو ختم کر سکتی ہیں—‏اِنسانوں کا ڈر‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 47

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 46 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں