یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 3
  • یہوواہ خدا نے ایک بُت‌پرست قوم کو صلہ دیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا نے ایک بُت‌پرست قوم کو صلہ دیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے وفادار بندوں کو اجر دیتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ایک پیش‌گوئی جو یہوواہ کے کلام پر ہمارے ایمان کو مضبوط کرتی ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • کیا آپ بادشاہت کی خاطر قربانیاں دیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقی‌ایل 28-‏31

یہوواہ خدا نے ایک بُت‌پرست قوم کو صلہ دیا

29:‏18-‏20

اگر یہوواہ خدا نے ایک بُت‌پرست قوم کو اُس کے کام کا صلہ دیا تو ذرا سوچیں کہ وہ اپنے وفادار بندوں کے کاموں کی کتنی قدر کرتا ہے۔‏

بابلیوں کا قدم

اُنہوں نے صور کا محاصرہ کِیا۔‏

بابلی فوجی صور کا محاصرہ کر رہے ہیں۔‏

میرے اِقدام

مَیں روحانی لحاظ سے کون سی جنگ لڑ رہا ہوں؟‏

بابلیوں کی قربانیاں

  • بابلیوں نے 13 سال تک صور کا محاصرہ کِیا۔‏

    اُنہوں نے 13 سال تک صور کا محاصرہ کِیا۔‏

  • بابلیوں نے جسمانی تکلیف اُٹھائی۔‏

    اُنہیں سخت جسمانی تکلیف اُٹھانی پڑی۔‏

  • بابلیوں کو اُن کی محنت کی کوئی اُجرت نہیں ملی۔‏

    اُنہیں کوئی اُجرت نہیں ملی۔‏

میری قربانیاں

مَیں نے یہوواہ خدا کی خدمت کے لیے کون سی قربانیاں دی ہیں؟‏

یہوواہ کی طرف سے صلہ

یہوواہ نے بابلیوں کو مصر کی دولت دے دی۔‏

خزانے سے بھرا ایک صندوق

یہوواہ کی طرف سے صلہ

یہوواہ خدا مجھے کون سے اجر دے رہا ہے؟‏

نیچے دیے گئے خانوں میں بائبل کا وہ حوالہ لکھیں جس سے اِقتباس لیا گیا ہے۔‏

  • رُوت 2:‏12

  • ملا 3:‏16

  • عبر 6:‏10

  • ‏”‏خدا بے‌اِنصاف نہیں ہے۔ وہ اُس محنت اور محبت کو نہیں بھولے گا جو آپ نے مُقدسوں کی خدمت کر کے اُس کے نام کے لیے ظاہر کی ہے اور اب بھی کر رہے ہیں۔“‏

  • ‏”‏[‏یہوواہ]‏ تیرے کام کا بدلہ دے بلکہ [‏یہوواہ]‏ اِؔسرائیل کے خدا کی طرف سے جس کے پَروں کے نیچے تُو پناہ کے لئے آئی ہے تجھ کو پورا اجر ملے۔“‏

  • ‏”‏تب خداترسوں نے آپس میں گفتگو کی اور [‏یہوواہ]‏ نے متوجہ ہو کر سنا اور اُن کے لئے جو [‏یہوواہ]‏ سے ڈرتے اور اُس کے نام کو یاد کرتے تھے اُس کے حضور یادگار کا دفتر لکھا گیا۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں