29 مئی–4 جون
یرمیاہ 49، 50
گیت 28 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ خاکساروں کو برکت اور مغروروں کو سزا دیتا ہے“: (10 منٹ)
یرم 50:4-7—جو اِسرائیلی خاکسار بنیں گے اور توبہ کریں گے، اُنہیں غلامی سے رِہائی ملے گی اور وہ صیون واپس جائیں گے۔
یرم 50:29-32—بابل کو یہوواہ خدا کی مخالفت کرنے اور غرور سے کام لینے کی وجہ سے تباہ کر دیا جائے گا۔ (م00 1/8 ص. 9، پ. 2؛ آئیٹی-1 ص. 54)
یرم 50:38، 39—بابل پھر کبھی آباد نہ ہوگا۔ (م98 1/4 ص. 30، پ. 20؛ جےآر ص. 161، پ. 15)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 49:1، 2—یہوواہ خدا نے بنی عمون کو کیوں ڈانٹا؟ (آئیٹی-1 ص. 94، پ. 6)
یرم 49:17، 18—ادوم کیسے سدوم اور عمورہ کی طرح ہو گیا اور اِس کی کیا وجہ تھی؟ (جےآر ص. 163، پ. 18؛ آئیپی-2 ص. 351، پ. 6)
آپ نے یرمیاہ 49 اور 50 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 50:1-10
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) خوشگوار گھریلو زندگی—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) خوشگوار گھریلو زندگی—پرچے کے حصے ”کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ . . . “ پر باتچیت کریں۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) م15 15/3 ص. 17، 18—موضوع: آجکل ہماری مطبوعات میں اِس بات پر زیادہ زور کیوں نہیں دیا جاتا کہ بائبل میں فلاں شخص یا چیز کسی اَور شخص یا چیز کی طرف اِشارہ کرتی ہے؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
پہلے اپنی آنکھ سے شہتیر نکال لیں: (15 منٹ) ویڈیو ”پہلے اپنی آنکھ سے شہتیر نکال لیں“ چلائیں۔ پھر اِن سوالوں پر بات کریں۔ ویڈیو میں بھائی نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ مغرور ہے؟ وہ اپنی سوچ کو درست کرنے کے قابل کیسے ہوا؟ اِس سے اُسے کیا فائدہ ہوا؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 36
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 55 اور دُعا