یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مئی ص.‏ 6
  • ‏”‏اُمورِعظیم کی تلاش“‏ نہ کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اُمورِعظیم کی تلاش“‏ نہ کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خاتمہ آنے سے پہلے گہرے دوست بنائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • ‏”‏مَیں تجھے چھڑانے کو تیرے ساتھ ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • یرمیاہ کی طرح دلیر بنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • یہوواہ خدا ہماری بھلائی کیلئے ہم پر نگاہ رکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مئی ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 44-‏48

‏”‏اُمورِعظیم کی تلاش“‏ نہ کریں

45:‏2-‏5

باروک غالباً ایک پڑھے لکھے شخص تھے اور شاہی محل میں افسر کے عہدے پر فائز تھے۔ حالانکہ وہ یہوواہ خدا کی عبادت کرتے تھے اور وفاداری سے یرمیاہ نبی کی مدد کر رہے تھے لیکن ایک وقت آیا جب اُن کا دھیان یہوواہ خدا کی خدمت سے ہٹ گیا۔ اُنہوں نے اپنے لیے ”‏اُمورِعظیم کی تلاش“‏ کرنا شروع کر دی۔ ہو سکتا ہے کہ وہ شاہی محل میں اعلیٰ مرتبہ پانے یا مال‌ودولت حاصل کرنے کی کوشش میں لگ گئے۔ لیکن اُنہیں اپنی سوچ کو درست کرنے کی ضرورت تھی تاکہ وہ یروشلیم پر آنے والی تباہی سے بچ سکیں۔‏

باروک یرمیاہ نبی کے مُنشی کے طور پر کام کر رہے ہیں لیکن وہ بہت زیادہ مال‌ودولت اور اعلیٰ مرتبہ حاصل کرنے کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں۔‏
ایک چارٹ میں دِکھایا گیا ہے کہ یرمیاہ کب نبی بنے، باروک نے کب اُن کے مُنشی کے طور پر کام کرنا شروع کِیا اور یروشلیم کب تباہ ہوا۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں