یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مئی ص.‏ 7
  • یہوواہ خاکساروں کو برکت اور مغروروں کو سزا دیتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خاکساروں کو برکت اور مغروروں کو سزا دیتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • کیا ظلم‌وتشدد کبھی ختم ہوگا؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • یہوواہ خدا نے نئے عہد کی پیش‌گوئی کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • اُنہیں تاریکی سے بلا‌یا گیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مئی ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 49،‏ 50

یہوواہ خاکساروں کو برکت اور مغروروں کو سزا دیتا ہے

50:‏4-‏7

  • جب یہوواہ خدا بنی‌اِسرائیل کو غلامی سے رِہائی دِلائے گا تو توبہ کرنے والے اِسرائیلی خوشی سے روئیں گے۔‏

  • وہ یہوواہ خدا سے اپنے عہد کو تازہ کریں گے اور ایک لمبا سفر کر کے یروشلیم لوٹیں گے تاکہ دوبارہ سے اُس کی عبادت کریں۔‏

    بنی‌اِسرائیل بابل سے نکل رہے ہیں۔‏

50:‏29،‏ 39

  • بابل نے یہوواہ خدا کے بندوں پر شدید ظلم کِیا اِس لیے اُسے سزا ضرور دی جائے گی۔‏

  • پیش‌گوئی کے مطابق بابل کھنڈر بن گیا۔‏

    شہر بابل کا ایک مغرور آدمی اور بابل کے کھنڈرات جس میں صرف جنگلی جانور رہتے ہیں
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں