یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مارچ ص.‏ 6
  • 27 مارچ–‏2 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 مارچ–‏2 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مارچ ص.‏ 6

27 مارچ–‏2 اپریل

یرمیاہ 12-‏16

  • گیت 24 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بنی‌اِسرائیل یہوواہ کو بھول گئے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یرم 13:‏1-‏5‏—‏یرمیاہ نے کتانی کمربند کو چھپانے کے سلسلے میں یہوواہ کی ہدایت پر عمل کِیا اگرچہ ایسا کرنے کے لیے اُنہیں کافی محنت کرنی پڑی۔ (‏جے‌آر ص.‏ 51، پ.‏ 17)‏

    • یرم 13:‏6، 7‏—‏جب یرمیاہ لمبا سفر کر کے کمربند واپس لانے گئے تو کمربند بالکل خراب ہو چُکا تھا۔ (‏جے‌آر ص.‏ 52، پ.‏ 18)‏

    • یرم 13:‏8-‏11‏—‏یہوواہ کمربند کی مثال سے یہ ظاہر کر رہا تھا کہ بنی‌اِسرائیل کی ہٹ‌دھرمی کی وجہ سے یہوواہ کے ساتھ اُن کا رشتہ خراب ہو جائے گا۔ (‏جے‌آر ص.‏ 52، پ.‏ 19، 20؛ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1121، پ.‏ 2)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یرم 12:‏1، 2،‏ 14‏—‏یرمیاہ نے یہوواہ سے کیا سوال کِیا اور یہوواہ نے اُنہیں کیا جواب دیا؟ (‏جے‌آر ص.‏ 118، پ.‏ 11)‏

    • یرم 15:‏17‏—‏دوسروں کے ساتھ میل جول رکھنے کے سلسلے میں یرمیاہ کا کیا نظریہ تھا اور ہم یرمیاہ کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (‏م04 1/‏5 ص.‏ 12، پ.‏ 16‏)‏

    • مَیں نے یرمیاہ 12-‏16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 13:‏15-‏27

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور ویڈیو‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور ویڈیو‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ)‏ م16.‏03 ص.‏ 29-‏31‏—‏موضوع:‏ خدا کے بندے کب سے کب تک بابلِ‌عظیم کے قبضے میں رہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 7

  • ‏”‏یہوواہ کو یاد رکھنے میں اپنے گھرانے کی مدد کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں ہندی زبان میں ویڈیو ‎These Words . . . Must Be on Your Heart‎” —Family Interviews“‏ کو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 27

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 31 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں