یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مارچ ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
  • یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مارچ ص.‏ 1
ملک البانیہ میں یہوواہ کے گواہ ایک شخص کو مسیح کی یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔‏

ملک البانیہ میں ایک شخص کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

مینارِنگہبانی نمبر 2،‏ 2017ء كا سرِورق | آپ کے لیے خدا کا بیش‌قیمت تحفہ

سوال:‏ آپ کے خیال میں خدا نے ہمیں سب سے بیش‌قیمت تحفہ کون سا دیا ہے؟‏

آیت:‏ یوح 3:‏16

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے یسوع مسیح کو ہمارے لیے اپنی جان قربان کرنے کے لیے کیوں بھیجا اور ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا کے اِس تحفے کی قدر کرتے ہیں۔‏

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

آپ کے لیے خدا کا بیش‌قیمت تحفہ

سوال:‏ [‏پرچے کا پہلا صفحہ دِکھائیں۔]‏ آپ اِس سوال کا کیا جواب دیں گے؟ کیا خدا کی بادشاہت ہمارے دلوں میں ہے؟ کیا یہ جنت کا دوسرا نام ہے؟ کیا یہ ایک آسمانی حکومت ہے؟‏

آیت:‏ دان 2:‏44؛‏ یسع 9:‏6

پیشکش:‏ اِس پرچے میں بتایا گیا ہے کہ خدا کی بادشاہت کے بارے میں جان کر آپ کی زندگی پر کیا اثر ہو سکتا ہے۔‏

یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ

یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ 2017ء

پیشکش:‏ ہم سب لوگوں کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ [‏صاحبِ‌خانہ کو دعوت‌نامہ دیں۔]‏ 11 اپریل کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منائیں گے۔ اِس تقریب میں بائبل پر مبنی ایک تقریر دی جائے گی جس میں بتایا جائے گا کہ یسوع مسیح کی قربانی سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے۔ اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔ اِس تقریب میں آنے کی پوری کوشش کریں۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں