یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 فروری ص.‏ 5
  • ‏’‏یہوواہ کے سالِ‌مقبول کا اِشتہار دیں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏یہوواہ کے سالِ‌مقبول کا اِشتہار دیں‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے درخت شاداب رہتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • وقت کے امتحان پر پورا اُترنے والے درخت
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • تیسرا حصہ​—‏⁠تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 فروری ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 58-‏62

‏’‏یہوواہ کے سالِ‌مقبول کا اِشتہار دیں‘‏

‏’‏یہوواہ کا سالِ‌مقبول‘‏ کوئی حقیقی سال نہیں ہے

61:‏1، 2

  • یہ ایک ایسا دَور ہے جس میں یہوواہ خاکسار لوگوں کو یہ موقع دیتا ہے کہ وہ آزادی کے اِعلان کو سُن کر ردِعمل ظاہر کر سکیں۔‏

  • پہلی صدی عیسوی میں سالِ‌مقبول کا آغاز اُس وقت ہوا جب یسوع مسیح نے 29ء میں مُنادی کرنا شروع کی اور یہ ”‏خدا کے اِنتقام کے روز“‏ تک یعنی 70ء میں یروشلیم کی تباہی تک جاری رہا۔‏

  • ہمارے زمانے میں سالِ‌مقبول 1914ء میں شروع ہوا جب یسوع مسیح کو آسمان پر بادشاہ بنایا گیا اور یہ بڑی مصیبت کے وقت ختم ہوگا۔‏

29ء سے 70ء تک اور 1914ء سے بڑی مصیبت تک کے چارٹ

یہوواہ اپنے بندوں کو ’‏صداقت کے درختوں‘‏ سے نوازتا ہے

61:‏3، 4

  • ”‏درخت“‏ کے لیے جو عبرانی لفظ اِستعمال ہوا ہے، وہ بڑے اور مضبوط درختوں کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔‏

  • دُنیا کے بڑے بڑے درخت عام طور پر ایک ساتھ بڑھتے ہیں اور ایک دوسرے کو سہارا دیتے ہیں۔‏

  • بڑے درختوں کی جڑیں آپس میں جُڑی ہوتی ہیں۔ اِس وجہ سے یہ درخت اپنی جگہ پر قائم رہتے ہیں اور طوفانوں کا سامنا کر پاتے ہیں۔‏

  • بڑے درخت چھوٹے درختوں کو سایہ دیتے ہیں اور جب اُن کے پتے زمین پر گِرتے ہیں تو وہ مٹی کو زرخیز بناتے ہیں۔‏

‏”‏صداقت کے درخت“‏ یعنی مسح‌شُدہ مسیحی دُنیا بھر میں ہماری کلیسیاؤں کے ارکان کی مدد اور حفاظت کرتے ہیں۔‏

بڑے درخت چھوٹے درختوں کو سایہ دیتے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں