یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 فروری ص.‏ 4
  • 20-‏26 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 فروری ص.‏ 4

20-‏26 فروری

یسعیاہ 58-‏62

  • گیت 18 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے سالِ‌مقبول کا اِشتہار دیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یسع 61:‏1، 2‏—‏یسوع مسیح کو ’‏یہوواہ کے سالِ‌مقبول کا اِشتہار‘‏ دینے کے لیے مسح کِیا گیا۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 322، پ.‏ 4)‏

    • یسع 61:‏3، 4‏—‏یہوواہ خدا نے اپنے کام کو سرانجام دینے کے لیے ”‏صداقت کے درخت“‏ فراہم کیے ہیں۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 326، 327، پ.‏ 13-‏15)‏

    • یسع 61:‏5، 6‏—‏”‏پردیسی“‏ پوری دُنیا میں مُنادی کے کام کو انجام دینے کے لیے ’‏یہوواہ کے کاہنوں‘‏ کا ساتھ دے رہے ہیں۔ (‏م12 1/‏12 ص.‏ 28، پ.‏ 5، 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یسع 60:‏17‏—‏یہوواہ خدا نے آخری زمانے میں کن طریقوں سے اِس آیت میں درج وعدے کو پورا کِیا ہے؟ (‏م15 15/‏7 ص.‏ 9، 10 پ.‏ 14-‏17‏)‏

    • یسع 61:‏8، 9‏—‏”‏ابدی عہد“‏ کیا ہے اور ”‏نسل“‏ کون ہے؟ (‏م07 1/‏2 ص.‏ 17، پ.‏ 5‏)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 58-‏62 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 62:‏1-‏12

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع17.‏1 سرِورق کا موضوع

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع17.‏1 سرِورق کا موضوع

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 15، پ.‏ 19‏—‏اگر ممکن ہو تو منظر میں دِکھائیں کہ ایک ماں اپنی نوعمر بیٹی کو بائبل کورس کرا رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 47

  • مُنادی کے دوران ویڈیوز اِستعمال کریں:‏ (‏6 منٹ)‏ تقریر۔ ویڈیو ‏”‏خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏‏“‏ چلائیں۔ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مارچ اور اپریل کے مہینوں کی پیشکش کے ساتھ پہلی ملاقات یا واپسی ملاقات پر اِس ویڈیو کو بھی اِستعمال کریں۔‏

  • ‏”‏کتابوں اور رسالوں کو سمجھ‌داری سے اِستعمال کریں‏“‏:‏ (‏9 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو Distributing Bible Literature in Congo پنجابی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 22

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں