یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 فروری ص.‏ 3
  • مسیح نے ہماری خاطر تکلیفیں سہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح نے ہماری خاطر تکلیفیں سہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے خادم کو ”‏ہماری خطاؤں کے سبب سے گھایل کِیا گیا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • وفاداری کے امتحان میں کامیاب ہونا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • وفادار پر توجہ کریں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 فروری ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 52-‏57

مسیح نے ہماری خاطر تکلیفیں سہیں

‏’‏وہ آدمیوں میں حقیرومردود تھا۔ ہم نے اُسے خدا کا مارا کوٹا اور ستایا ہوا سمجھا‘‏

53:‏3-‏5

  • یسوع مسیح کو حقیر سمجھا گیا اور اُن پر کفر بکنے کا اِلزام لگایا گیا۔ کچھ لوگوں کا ماننا تھا کہ خدا یسوع کو سزا دے رہا ہے گویا اُنہیں ایک سنگین بیماری میں مبتلا کر رہا ہے۔‏

    یسوع مسیح نے عزم کِیا تھا کہ وہ اذیت کے باوجود خدا کے وفادار رہیں گے۔‏

‏’‏یہوواہ کو پسند آیا کہ اُسے کچلے۔ اور یہوواہ کی مرضی اُس کے ہاتھ کے وسیلہ سے پوری ہوگی‘‏

53:‏10

  • بے‌شک یہوواہ خدا کو اپنے بیٹے کی موت پر بہت تکلیف سے گزرنا پڑا۔ لیکن وہ اِس بات سے خوش تھا کہ یسوع اپنی موت تک اُس کے وفادار رہے۔ یسوع مسیح کی قربانی سے شیطان کا یہ اِلزام غلط ثابت ہو گیا کہ اِنسان خدا کے وفادار نہیں رہ سکتے۔ اِس قربانی کے ذریعے اُن لوگوں کے لیے بہت سی برکتیں حاصل کرنا ممکن ہوا جو اپنے گُناہوں سے توبہ کرتے ہیں۔ یوں ’‏یہوواہ کی مرضی پوری‘‏ ہوئی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں