یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 7
  • 30 جنوری–‏5 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 30 جنوری–‏5 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 7

30 جنوری–‏5 فروری

یسعیاہ 43–‏46

  • گیت 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ خدا کی ہر پیش‌گوئی سچی ثابت ہوتی ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یسع 44:‏26-‏28‏—‏یہوواہ خدا نے پیش‌گوئی کی تھی کہ یروشلیم اور ہیکل کو دوبارہ تعمیر کِیا جائے گا اور خورس نامی شخص شہر بابل کو فتح کرے گا۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 71، 72، پ.‏ 22، 23)‏

    • یسع 45:‏1، 2‏—‏یہوواہ خدا نے پہلے ہی تفصیل سے بتا دیا تھا کہ شہر بابل کو کیسے فتح کِیا جائے گا۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 77، 78، پ.‏ 4-‏6)‏

    • یسع 45:‏3-‏6‏—‏یہوواہ خدا نے بتایا کہ اُس نے بابل کو فتح کرنے کے لیے خورس ہی کو کیوں اِستعمال کِیا۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 79، 80، پ.‏ 8-‏10)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یسع 43:‏10-‏12‏—‏بنی‌اِسرائیل کو کس طرح ایک ایسی قوم بننا تھا جو یہوواہ کی گواہ ہو؟ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 21، 22، پ.‏ 14-‏16‏)‏

    • یسع 43:‏25‏—‏یہوواہ خدا کس وجہ سے ہمارے گُناہوں کو مٹاتا ہے؟ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 60، پ.‏ 24)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 43-‏46 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 46:‏1-‏13

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام‏—‏کام کی جگہ پر یا سکول میں گواہی دیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 47

  • ‏”‏ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔ پھر اِن سوالوں پر بات کریں:‏ ہم غیرمنظم گواہی دیتے وقت، عوامی جگہوں پر گواہی دیتے وقت اور گھر گھر گواہی دیتے وقت اِس ویڈیو کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟ یہ ویڈیو دِکھانے سے آپ کو کون سے اچھے تجربات ہوئے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 19

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں