یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 7
  • یہوواہ خدا کی ہر پیش‌گوئی سچی ثابت ہوتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا کی ہر پیش‌گوئی سچی ثابت ہوتی ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کورشِ‌اعظم
    جاگو!‏—‏2013ء
  • پیشینگوئی کی ایک کتاب
    سب لوگوں کیلئے ایک کتاب
  • یہوواہ خدا کی ہر بات سچی ثابت ہوتی ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • سچے پیامبروں کی شناخت کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 43-‏46

یہوواہ خدا کی ہر پیش‌گوئی سچی ثابت ہوتی ہے

چھاپا ہوا ایڈیشن
200 سال کا دورانیہ—‏یسعیاہ کی پیش‌گوئی سے لے کر بابل کی فتح تک
بادشاہ خورس

بابل کی فتح سے تقریباً 200 سال پہلے یہوواہ خدا نے یسعیاہ نبی کے ذریعے یہ پیش‌گوئی کر دی تھی کہ اِسے کیسے فتح کِیا جائے گا۔‏

44:‏27–‏45:‏2

  • خورس نامی شخص بابل کو فتح کرے گا۔‏

  • شہر کے دروازے کُھلے رہ جائیں گے۔‏

  • شہر کے گرد بہنے والے دریائے‌فرات کو سُکھا دیا جائے گا۔‏

فوجی دریائے‌فرات سے گزر رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں