یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 6
  • یہوواہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • عقاب کی آنکھ
    جاگو!‏—‏2003ء
  • جانور خدا کی بڑائی کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 38-‏42

یہوواہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے

40:‏29-‏31

  • ایک عقاب کئی گھنٹوں تک ہوا میں اُڑ سکتا ہے اور اِس کے لیے وہ ہوا کے اُن چکروں کو اِستعمال کرتا ہے جو گرم ہوا کے اُوپر اُٹھنے سے بنتے ہیں۔ جب عقاب کو ہوا کا کوئی چکر مل جاتا ہے تو وہ اِس چکر کے اندر گول گول گھومتا ہے جس سے اُس کی پرواز بلند ہوتی جاتی ہے۔ ایک خاص بلندی پر جا کر یہ ہوا کے اگلے چکر میں چلا جاتا ہے اور یہ سلسلہ اِسی طرح جاری رہتا ہے۔‏

  • عقاب کو اُڑنے کے لیے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی۔ عقاب کی مثال سے بڑے خوب‌صورت انداز میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہم اُس طاقت کے سہارے خدا کی خدمت جاری کیسے رکھ سکتے ہیں جو وہ ہمیں دیتا ہے۔‏

عقاب ہوا کے چکروں کی مدد سے اُڑ رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں