یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 نومبر ص.‏ 8
  • 28 نومبر–‏4 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 نومبر–‏4 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 نومبر ص.‏ 8

28 نومبر–‏4 دسمبر

غزلُ‌الغزلات 1-‏8

  • گیت 27 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏شولمیت—‏ایک مثالی لڑکی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • غز 2:‏7؛‏ 3:‏5‏—‏شولمیت نے عزم کِیا ہوا تھا کہ وہ اُس شخص کا اِنتظار کریں گی جس سے وہ سچی محبت کرتی ہیں۔ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 31، پ.‏ 11-‏13‏)‏

    • غز 4:‏12؛‏ 8:‏8-‏10‏—‏اِنتظار کے اِس عرصے کے دوران وہ وفادار اور پاک دامن رہیں۔ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 31، 32، پ.‏ 14-‏16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • غز 2:‏1‏—‏شولمیت کی کن خوبیوں نے اُن کی خوب‌صورتی کو چار چاند لگا دیے؟ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 31، پ.‏ 13‏)‏

    • غز 8:‏6‏—‏سچی محبت کو ”‏[‏یاہ]‏ کے شعلہ“‏ سے تشبیہ کیوں دی گئی ہے؟ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 29، پ.‏ 3‏؛ م06 12/‏1 ص.‏ 17، پ.‏ 8‏)‏

    • مَیں نے غزلُ‌الغزلات 1-‏8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ غز 2:‏1-‏17

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم—‏کتاب کو پیش کرنے کے لیے ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ اِستعمال کریں۔ (‏نوٹ:‏ منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں۔)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 30، پ.‏ 8، 9

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 48

  • ‏”‏نوعمری میں ڈیٹنگ—‏کے نقصان؟“‏:‏ (‏9 منٹ)‏ ‏”‏جاگو!‏“‏ 8 جنوری، 2002ء کے صفحہ 25-‏27 پر مضمون ”‏نوعمری میں ڈیٹنگ—‏کے نقصان؟‏‏“‏ پر مبنی تقریر۔‏

  • ‏”‏کیا یہ سچی محبت ہے یا وقتی پیار؟“‏:‏ (‏6 منٹ)‏ ویڈیو ‏”‏کیا یہ سچی محبت ہے یا وقتی پیار؟‏‏“‏ چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 10

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 30 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں