یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 نومبر ص.‏ 7
  • نوجوانو، وسیع دروازے سے داخل ہونے میں دیر نہ کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نوجوانو، وسیع دروازے سے داخل ہونے میں دیر نہ کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نوجوانو—‏آپ کے روحانی نشانے کیا ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • روحانی نشانے کیسے حاصل کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • نوجوانو!‏ آپ نے زندگی میں کون سے منصوبے بنائے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • روحانی ترقی کرنے سے اپنے خالق کی تمجید کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 نومبر ص.‏ 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

نوجوانو، وسیع دروازے سے داخل ہونے میں دیر نہ کریں

ہم بڑی آسانی سے اِس سوچ کا شکار ہو سکتے ہیں کہ ہم سدا جوان ہی رہیں گے اور ہمیں شیطان کی دُنیا میں اُن ’‏بُرے دنوں‘‏ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جو بڑھاپے کی وجہ سے آتے ہیں۔ (‏واعظ 12:‏1‏)‏ اگر آپ نوجوان ہیں تو شاید آپ سوچیں کہ خدا کی خدمت کے حوالے سے منصوبے بنانے، مثلاً کُل‌وقتی خدمت کرنے کے لیے ابھی بہت وقت پڑا ہے۔‏

ہم سب کے ساتھ کسی بھی وقت کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے اور یہ بات نوجوانوں کے سلسلے میں بھی سچ ہے۔ (‏واعظ 9:‏11‏)‏ ”‏آپ کو نہیں پتہ کہ کل آپ کے ساتھ کیا ہوگا۔“‏ (‏یعقو 4:‏14‏)‏ اِس لیے آپ نے خدا کی خدمت کے حوالے سے جو منصوبے بنائے ہیں، اُنہیں پورا کرنے میں خواہ‌مخواہ دیر نہ کریں۔ خدا کی ’‏خدمت کرنے کے وسیع دروازے‘‏ سے داخل ہونے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ (‏1-‏کُر 16:‏9‏)‏ یقین مانیں کہ آپ کو اِس پر کبھی پچھتاوا نہیں ہوگا۔‏

آپ خدا کی خدمت کے حوالے سے یہ منصوبے بنا سکتے ہیں:‏

  • ایک نوجوان عورت غیرزبان میں مُنادی کر رہی ہے۔‏

    کسی دوسری زبان میں مُنادی کرنا

  • نوجوان، پہل‌کاروں کے طور پر خدمت کر رہے ہیں۔‏

    پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنا

  • نوجوان، تنظیم کے ایک سکول سے تربیت پا رہے ہیں۔‏

    تنظیم کے کسی سکول سے تربیت پانا

  • نوجوان، تعمیراتی کام کر رہے ہیں۔‏

    تنظیم کے تعمیراتی منصوبوں میں حصہ لینا

  • ایک نوجوان بیت‌ایل میں کام کر رہا ہے۔‏

    بیت‌ایل میں خدمت کرنا

  • ایک نوجوان حلقے کے نگہبان کے طور پر کام کر رہا ہے۔‏

    حلقے کے نگہبان کے طور پر خدمت کرنا

میرے منصوبے:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں