یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • جاگو!‏
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 1
بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ایک ماں اور بیٹی کو خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ایک ماں اور بیٹی کو خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 3 2016ء اور رسالہ ”‏جاگو!‏“‏ نمبر 3 2016ء

سوال:‏ آپ کے خیال میں کیا اِن آیتوں میں درج بات کبھی سچ ثابت ہوگی؟‏

آیت:‏ مکا 21:‏3، 4

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا اپنے اِس وعدے کو کیسے پورا کرے گا اور اِس سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔‏

جاگو!‏

سوال:‏ ہماری زندگی میں اکثر تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن ہم اِن تبدیلیوں کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ واعظ 7:‏10

پیشکش:‏ [‏صفحہ 10 سے شروع ہونے والا مضمون دِکھائیں‏۔]‏ اِس مضمون میں پاک کلام سے ایسے اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ ہمیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ خدا کو ہماری فکر ہے؟‏

آیت:‏ 1-‏پطر 5:‏7

پیشکش:‏ خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس سے دُعا کریں کیونکہ اُس کو ہماری فکر ہے۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں