یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جون ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • جاگو!‏
  • پرچے
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جون ص.‏ 1
ملک مالٹا میں مبشر مُنادی کے دوران پرچے بانٹ رہے ہیں۔‏

ملک مالٹا میں مبشر مُنادی کے دوران پرچے بانٹ رہے ہیں۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 2 2016ء اور رسالہ ”‏جاگو!‏“‏ نمبر 2 2016ء

سوال:‏ آپ کے خیال میں اگر سب لوگ اِس آیت میں لکھی ہوئی بات پر عمل کریں تو کیا دُنیا کے حالات اچھے ہو جائیں گے؟‏

آیت:‏ عبر 13:‏18

پیشکش:‏ پاک کلام میں ہماری حوصلہ‌افزائی کی گئی ہے کہ ہم ہر بات میں ایمان‌داری سے کام لیں کیونکہ ایمان‌داری کا تعلق ہماری زندگی کے ہر پہلو سے ہے۔ اِس سلسلے میں مزید معلومات آپ اِس رسالے سے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

جاگو!‏

سوال:‏ آپ کے خیال میں اِس آیت میں جو صلاح دی گئی ہے، کیا  اُس پر عمل کرنے سے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

آیت:‏ متی 6:‏34

پیشکش:‏ [‏مضمون ”‏پاک صحیفوں کی  روشنی  میں—‏فکرمندی‏“‏ کھولیں۔]‏ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم فکروں پر قابو کیسے پا  سکتے ہیں۔‏

پرچے

پرچہ

سوال:‏ ذرا اِس سوال پر غور کریں۔ [‏صاحبِ‌خانہ کو پرچے کے پہلے صفحے پر لکھا سوال دِکھائیں اور اِس کے نیچے دیے گئے کسی ایک جواب کو چُننے کو کہیں۔]‏

آیت:‏ [‏پرچے کے صفحہ 2 پر دی گئی آیت پڑھیں۔]‏

پیشکش:‏ اِس پرچے میں بتایا گیا ہے کہ اِس آیت کا ہماری زندگی اور سوچ پر کیا اثر ہو سکتا ہے۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں