یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مارچ ص.‏ 5
  • ایوب نے اپنے درد کا اِظہار کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایوب نے اپنے درد کا اِظہار کِیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اؔیوب نے صبر کیا—‏ہم بھی کر سکتے ہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • ایوب نے یہوواہ کے نام کی بڑائی کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ‏”‏مَیں مرتے دم تک اپنی راستی کو ترک نہ کروں گا“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ایوب کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مارچ ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ ایوب 6‏-‏10

ایوب نے اپنے درد کا اِظہار کِیا

ایوب کے تین دوست

ایوب کا سارا مال لٹ گیا، اُن کے سارے بچے فوت ہو گئے اور وہ ایک تکلیف‌دہ بیماری میں مبتلا ہو گئے۔ لیکن اِس سب کے باوجود وہ یہوواہ کے وفادار رہے۔ شیطان نے ایوب کو بے‌حوصلہ کرنے کی چال چلی تاکہ وہ خدا سے دُور ہو جائیں۔ ایوب کے تین دوست اُن سے ملنے آئے۔ پہلے تو اُن تینوں نے ایوب سے ہمدردی کا دِکھاوا کِیا، پھر وہ سات دن تک ایوب کے ساتھ چپ‌چاپ بیٹھے رہے اور اُن سے تسلی کا ایک لفظ تک نہ کہا۔ لیکن جب اُنہوں نے بولنا شروع کِیا تو اُنہوں نے ایوب پر اِلزامات کی بوچھاڑ کر دی۔‏

ایوب نے سخت آزمائش میں بھی یہوواہ خدا کی وفاداری نہ چھوڑی

6:‏3؛‏ 7:‏16؛‏ 9:‏20-‏22؛‏ 10:‏1،‏ 12

  • اِنتہائی غم اور دُکھ کی وجہ سے ایوب غلط نظریے کا شکار ہو گئے۔ وہ سوچنے لگے کہ خدا کو اُن کے وفادار رہنے یا نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔‏

  • ایوب چونکہ بے‌حوصلہ ہو گئے تھے اِس لیے اُن کا دھیان اِس بات پر نہ گیا کہ اُن پر جو تکلیفیں آئی ہیں، اُن کی وجہ کچھ اَور بھی ہو سکتی ہے۔‏

  • ایوب نے نہایت غم‌زدہ ہونے کے باوجود اپنے دوستوں کے سامنے اِس بات کا اِظہار کِیا کہ وہ یہوواہ خدا سے بہت محبت کرتے ہیں۔‏

ایوب کے جسم پر پھوڑے نکلے ہوئے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں