یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مارچ ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • جاگو!‏
  • یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مارچ ص.‏ 1
مسیح کی موت کی یادگاری تقریب

جرمنی میں مسیح کی یادگاری تقریب

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 1 2016ء :‏ جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ کیا ہے؟‏

سوال:‏ جب جنگ ہوتی ہے تو دونوں فوجوں کو لگتا ہے کہ خدا اُن کی طرف ہے۔ آپ کے خیال میں خدا جنگوں کو کیسا خیال کرتا ہے؟‏

آیت:‏ زبور 46:‏9

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے کچھ جنگیں کیوں کروائیں۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خدا جلد ہی جنگوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا۔‏

جاگو!‏

سوال:‏ ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کے گھر میں امن اور سکون ہو۔ آپ کے خیال میں ہم سب کیا کر سکتے ہیں تاکہ گھر میں لڑائی جھگڑا نہ ہو؟‏

آیت:‏ امثا 26:‏20

پیشکش:‏ اِس رسالے میں اَور بھی مشورے دیے گئے ہیں جن  پر عمل کرنے سے ہم اپنے گھر کے ماحول کو خوش‌گوار رکھ سکتے  ہیں۔‏

یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ

مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ 2016ء

پیشکش:‏ ہم سب لوگوں کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ [‏صاحبِ‌خانہ کو دعوت‌نامہ دیں۔]‏ 23 مارچ کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منائیں گے۔ اِس تقریب میں بائبل پر مبنی ایک تقریر دی جائے گی جس میں بتایا جائے گا کہ یسوع مسیح کی قربانی سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے۔ اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔ اِس تقریب پر آنے کی پوری کوشش کریں۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں