یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 8
  • کتاب خوشخبری کے ذریعے بائبل کورس کرانے کا طریقہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کتاب خوشخبری کے ذریعے بائبل کورس کرانے کا طریقہ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم ”‏خوشخبری“‏ بروشر کے ذریعے تعلیم کیسے دے سکتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • بائبل کے مطالعے شروع کرنے کے لئے مضامین کا ایک نیا سلسلہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • آپ بروشر ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏ کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • سادہ اور موثر واپسی ملاقاتیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 8

شاگرد بنانے کی تربیت

کتاب خوشخبری کے ذریعے بائبل کورس کرانے کا طریقہ

  1. عنوان کے نیچے دیا گیا پہلا سوال پڑھیں جو موٹے حروف میں لکھا ہے تاکہ صاحبِ‌خانہ جان جائے کہ وہ کیا سیکھنے والا  ہے۔‏

  2. اِس کے بعد پیراگراف کو پڑھیں۔‏

  3. اُن آیتوں کو پڑھیں جن کو پڑھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ پھر اِن آیتوں کے بارے میں صاحبِ‌خانہ سے کچھ سوال پوچھیں تاکہ وہ سمجھ جائے کہ اِن میں پیراگراف کے سوال کا کیا جواب دیا گیا ہے۔‏

  4. اگر سوال کے نیچے ایک اَور پیراگراف ہے تو نکتہ 2 اور 3 میں دی گئی ہدایت پر عمل کریں۔ اگر اِس سوال کے متعلق ہماری ویب‌سائٹ پر کوئی ویڈیو دستیاب ہے تو بات‌چیت کے دوران اِسے صاحبِ‌خانہ کو دِکھائیں۔‏

  5. یہ دیکھنے کے لیے کہ صاحبِ‌خانہ بات کو سمجھ گیا ہے یا نہیں، اُس سے وہ سوال پوچھیں جو آپ نے شروع میں پڑھا تھا۔‏

کتاب ”‏خوشخبری“‏ کا دوسرا سبق
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں