یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏15 ص.‏ 4
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 12/‏15 ص.‏ 4

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

جنوری-‏مارچ

‏”‏جب جنگ ہوتی ہے تو دونوں فوجوں کو لگتا ہے کہ خدا اُن کی طرف ہے۔ آپ کے خیال میں خدا جنگوں کو کیسا خیال کرتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے کچھ جنگیں کیوں کروائیں۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خدا جلد ہی جنگوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا۔“‏ زبور 46:‏9 کو پڑھیں اور رسالے پیش کریں۔‏

جنوری-‏مارچ

‏”‏ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کے گھر میں امن اور سکون ہو۔ آپ کے خیال میں ہم سب کیا کر سکتے ہیں تاکہ گھر میں لڑائی جھگڑا نہ ہو؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا کے کلام میں اِس سلسلے میں کیا مشورہ دیا گیا ہے۔ [‏امثال 26:‏20 کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں اَور بھی مشورے دیے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم اپنے گھر کے ماحول کو خوش‌گوار رکھ سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں