28 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
28 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 14 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، مزید معلومات ص. 212-215 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 2-تواریخ 25-28 (8 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (20 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”ضرور ہے کہ ہم بہت مصیبتیں سہہ کر خدا کی بادشاہی میں داخل ہوں۔“—اعما 14:22۔
15 منٹ: اپنے بہن بھائیوں کے لیے دُعا کریں۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں اعمال 12:1-11 کو پڑھیں۔ پھر مینارِنگہبانی 15 دسمبر 2000ء سے کچھ نکات پر غور کریں۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اُن بہن بھائیوں کے لیے دُعا کریں جو پوری دُنیا میں مشکلوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ اگر آپ ایسے کچھ بہن بھائیوں کو جانتے ہیں تو دُعا میں اُن کا بنام ذکر کریں۔
15 منٹ: مقامی ضروریات۔
گیت نمبر 50 اور دُعا