یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏15 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 12/‏15 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں 28 دسمبر 2015ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دیے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔‏

  1. کیا 1-‏تواریخ 20:‏3 سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ داؤد قیدیوں پر ظلم کرتے تھے؟ [‏2 نومبر، م05 15/‏2 ص.‏ 27‏]‏

  2. داؤد نے فیاضی کا مظاہرہ کیوں کِیا اور ہم اُن کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏1-‏توا 22:‏5‏)‏ [‏9 نومبر، م05 1/‏10 ص.‏ 11، پ.‏ 7‏]‏

  3. جب داؤد نے سلیمان سے کہا کہ ”‏اپنے باپ کے خدا کو پہچان“‏ تو اُن کا کیا مطلب تھا؟ (‏1-‏توا 28:‏9‏)‏ [‏16 نومبر، م10 1/‏12 ص.‏ 30، پ.‏ 3،‏ 7‏]‏

  4. دوسری تواریخ 1:‏10 میں سلیمان کی درخواست سے کیا ظاہر ہوتا ہے اور ہمیں اپنی دُعاؤں کا جائزہ کیوں لینا چاہیے؟ (‏2-‏توا 1:‏11، 12‏)‏ [‏23 نومبر، م05 1/‏12 ص.‏ 19، پ.‏ 6‏]‏

  5. دوسری تواریخ 6:‏29-‏31 میں درج سلیمان بادشاہ کی دُعا سے ہمیں کیا تسلی ملتی ہے؟ [‏30 نومبر، م08 15/‏3 ص.‏ 12، پ.‏ 5، 6‏]‏

  6. دوسری تواریخ 13:‏5 میں ”‏نمک کے عہد“‏ کا کیا مطلب ہے؟ [‏7 دسمبر، م05 1/‏12 ص.‏ 20، پ.‏ 2‏]‏

  7. ہم مُنادی کے کام میں 2-‏تواریخ 17:‏9، 10 میں درج اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ [‏14 دسمبر، م09 1/‏6 ص.‏ 16، پ.‏ 7‏]‏

  8. آج‌کل ہمیں ’‏قطار باندھ کر چپ‌چاپ کھڑے رہنے‘‏ کی ضرورت کیوں ہے اور ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏2-‏توا 20:‏17‏)‏ [‏21 دسمبر، م05 1/‏12 ص.‏ 21، پ.‏ 3؛‏ م03 1/‏6 ص.‏ 21، پ.‏ 15، 16‏]‏

  9. ہم 2-‏تواریخ 21:‏20 سے کیا اہم سبق سیکھتے ہیں؟ [‏21 دسمبر، م98 1/‏12 ص.‏ 32، پ.‏ 4‏]‏

  10. ہم 2-‏تواریخ 26:‏15-‏21 میں درج عزُیاہ بادشاہ کے واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟ [‏27 دسمبر، م99 1/‏12 ص.‏ 26، پ.‏ 1، 2‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں