یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏15 ص.‏ 3
  • 21 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 21 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 21 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 12/‏15 ص.‏ 3

21 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

21 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 39 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب 5، پ.‏ 16-‏23 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏تواریخ 20-‏24 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 2-‏تواریخ 20:‏13-‏20 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ مسیح کی واپسی—‏موضوع:‏ طبیعی حقائق سے پہچانی جاتی ہے (‏بائبل موضوعات 35بی)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ یسوع مسیح کو ”‏ایمان کے بانی“‏ کا لقب کیوں دیا گیا ہے؟ (‏م09 1/‏7 ص.‏ 14، پ.‏ 16، 17‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏ضرور ہے کہ ہم بہت مصیبتیں سہہ کر خدا کی بادشاہی میں داخل ہوں۔“‏—‏اعما 14:‏22‏۔‏

گیت نمبر 44

5 منٹ:‏ سوالی بکس‏۔ تقریر۔‏

10 منٹ:‏ یہوواہ کی فراخ‌دلی کے لیے قدر ظاہر کریں۔ بزرگ مینارِنگہبانی 15 نومبر 2015ء، صفحہ 14، 15 پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏

15 منٹ:‏ سانپوں کی طرح ہوشیار اور کبوتروں کی طرح بھولے ہوں۔ (‏متی 10:‏16‏)‏ مینارِنگہبانی 15 مئی 2015ء، صفحہ 24-‏28 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔‏

گیت نمبر 33 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں