یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏15 ص.‏ 1
  • 9 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 9 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 9 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 11/‏15 ص.‏ 1

9 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

9 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 2 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب 4، پ.‏ 1-‏11 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 1-‏تواریخ 21-‏25 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 1-‏تواریخ 23:‏1-‏11 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ مذہب—‏موضوع:‏ جھوٹے عقائد کی موزوں طور پر مذمت کی جاتی ہے (‏بائبل موضوعات 33بی)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ ہرمجِدّون دراصل کیا ہے؟ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 5، 6‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏مَیں نے درخت لگایا اور اپلوؔس نے پانی دیا مگر بڑھایا خدا نے۔“‏—‏1-‏کُر 3:‏6‏۔‏

گیت نمبر 44

10 منٹ:‏ ”‏مَیں نے درخت لگایا اور اپلوؔس نے پانی دیا مگر بڑھایا خدا نے۔“‏ ماہانہ موضوع پر مبنی تقریر۔ (‏1-‏کُر 3:‏6‏)‏ اگر وقت ہو تو مینارِنگہبانی،‏ 15 جولائی 2008ء کے صفحہ 12-‏16 سے کچھ نکات کا ذکر کریں۔ اِس مہینے کے دوران خدمتی اِجلاس میں ہونے والے حصوں پر مختصر بات کریں اور بتائیں کہ اِن کا ماہانہ موضوع سے کیا تعلق ہے۔‏

20 منٹ:‏ ”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں۔‏‏“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ دو مختصر سے منظر دِکھائیں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ مبشر اِس مضمون میں دی گئی پیشکش کو اِستعمال کرتا ہے اور دوسرے منظر میں دِکھائیں کہ وہ اپنی بنائی ہوئی پیشکش کو اِستعمال کرتا ہے جس سے اچھے نتیجے نکلے ہیں۔‏

گیت نمبر 12 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں