یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏15 ص.‏ 3
  • 26 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 26 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 10/‏15 ص.‏ 3

26 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

26 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 15 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب 3، پ.‏ 16-‏21 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 1-‏تواریخ 12-‏15 (‏8 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (‏20 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ’‏جڑ پکڑتے جائیں اور ایمان میں مضبوط رہیں۔‘‏—‏کُل 2:‏6، 7‏۔‏

گیت نمبر 6

10 منٹ:‏ نومبر کی پیشکش۔ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ جوش سے ہمارے پرچے اور کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں۔ بادشاہتی خدمتگزاری اپریل 2014ء میں مضمون ”‏نئے پرچوں کا ڈیزائن‏“‏ میں سے مختصراً کچھ اہم نکات پر توجہ دِلائیں۔ اپنے علاقے کی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک منظر دِکھائیں۔‏

20 منٹ:‏ ”‏کیا خدا کا کلام آپ کی زندگی پر اثر ڈالتا ہے؟‏‏“‏ تقریر۔ مضمون کا مختصر سا تعارف کرانے کے بعد کسی ایسے بھائی یا بہن سے یُوناہ 1:‏4-‏15؛‏ 3:‏1–‏4:‏11 پڑھوائیں جو اچھی طرح پڑھ سکتا ہے۔ اِس بات کو نمایاں کریں کہ خدا کے کلام پر سوچ بچار کرنے سے ہم ایسے اصول ڈھونڈ سکتے ہیں جنہیں ہم اپنی زندگی میں لاگو کر سکتے ہیں۔‏

گیت نمبر 37 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں