12 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
12 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 39 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب 3، پ. 1-7؛ ص. 29 پر بکس (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-تواریخ 5-7 (8 منٹ)
نمبر 1: 1-تواریخ 6:48-60 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: برگشتگی کیا ہے؟ (م00 1/5 ص. 9، 10، پ. 8-10) (5 منٹ)
نمبر 3: مخالفت، اذیت—موضوع: بیوی کو شوہر کو اجازت نہیں دینی چاہئے کہ اُسے خدا سے جُدا کرے (بائبل موضوعات 32بی) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ’جڑ پکڑتے جائیں اور ایمان میں مضبوط رہیں۔‘—کُل 2:6، 7۔
10 منٹ: ”جڑ پکڑتے جائیں اور ایمان میں مضبوط رہیں۔“ ماہانہ موضوع پر مبنی تقریر۔ ’جڑ پکڑتے جانے اور ایمان میں مضبوط رہنے‘ کا کیا مطلب ہے اور ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ (مینارِنگہبانی 1 جون 1998ء، ص. 19-21 کو دیکھیں۔) کُلسّیوں 2:6، 7؛ عبرانیوں 6:1 اور یہوداہ 20، 21 کو پڑھیں اور اِن پر باتچیت کریں۔ اِس مہینے کے دوران خدمتی اِجلاس میں ہونے والے حصوں پر مختصراً بات کریں اور بتائیں کہ اِن کا ماہانہ موضوع سے کیا تعلق ہے۔
20 منٹ: ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—بائبل کورس کرنے والوں کو ذاتی مطالعہ کرنا سکھائیں۔“ سامعین سے باتچیت۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ ایک تجربہکار مبشر بائبل کورس کرنے والے شخص کو سکھا رہا ہے کہ وہ یہوواہ کے گواہوں کی آنلائن لائبریری کو اِستعمال کر کے اپنے کسی سوال کا جواب کیسے حاصل کر سکتا ہے۔
گیت نمبر 43 اور دُعا