یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏15 ص.‏ 3
  • 28 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 28 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 9/‏15 ص.‏ 3

28 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

28 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 23 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب 2، پ.‏ 1-‏11 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏سلاطین 23-‏25 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 2-‏سلاطین 23:‏8-‏15 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ یہوواہ خدا فرشتوں کو کیسے اِستعمال کرتا ہے؟ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 13-‏16، پ.‏ 6-‏19‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ گواہی—‏موضوع:‏ خون کے جُرم سے پاک رہنے کے لئے گواہی دینی چاہئے (‏بائبل موضوعات 31سی)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ’‏خوش‌خبری کی گواہی دیں۔‘‏—‏اعما 20:‏24‏۔‏

گیت نمبر 45

10 منٹ:‏ پولُس اور اُن کے ساتھیوں نے شہر فِلپّی میں خوش‌خبری کی گواہی دی۔ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی اعمال 16:‏11-‏15 کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

20 منٹ:‏ ”‏ہم خوشخبری بروشر کے ذریعے تعلیم کیسے دے سکتے ہیں؟‏‏“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف 3 پر بات کرنے کے بعد ایک منظر دِکھائیں جس میں مبشر صاحبِ‌خانہ کو بروشر پیش کرے اور اُس کے ساتھ پیراگراف 1 پر بات کرے۔‏

گیت نمبر 37 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں