21 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
21 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 7 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب 1، پ. 10-18؛ ص. 13 پر بکس (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 2-سلاطین 19-22 (8 منٹ)
نمبر 1: 2-سلاطین 20:12-21 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: گواہی—موضوع: بار بار ملاقاتیں کرنے، متواتر گواہی دینے کی ضرورت ہے (بائبل موضوعات 31بی) (5 منٹ)
نمبر 3: لفظ آمین کا کیا مطلب ہے؟ (م09 1/7 ص. 10، پ. 1-3) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ’خوشخبری کی گواہی دیں۔‘—اعما 20:24۔
10 منٹ: پچھلے خدمتی سال میں ہمارا مُنادی کا کام کیسا رہا؟ خدمتی نگہبان اِس موضوع پر تقریر پیش کرے۔ کلیسیا کی پچھلے سال کی کارکردگی پر بات کریں اور بہنبھائیوں نے جو کچھ انجام دیا، اُس کے لیے اُنہیں شاباش دیں۔ مُنادی کے کام کے ایک یا دو ایسے حلقوں کا ذکر کریں جن میں کلیسیا آنے والے خدمتی سال کے دوران بہتری لا سکتی ہے اور اِس سلسلے میں کچھ مشورے دیں۔
10 منٹ: خوشخبری کی گواہی دینے کے اچھے نتائج۔ مینارِنگہبانی 15 اکتوبر 2014ء، صفحہ 4-6 پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ہر تجربے پر بات کرنے کے بعد بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔
10 منٹ: ”خدا کی محبت میں قائم رہیں۔“ سوال اور جواب۔
گیت نمبر 54 اور دُعا