مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
مارچ کے مہینے میں ہم نے 49 ہزار 375 پرچے اور بروشر تقسیم کیے۔ اِس سے پہلے کبھی ایک مہینے میں اِتنے زیادہ پرچے اور بروشر تقسیم نہیں کیے گئے۔ ہم یہوواہ خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ وہ مُنادی کے کام میں ہمیں برکت دے رہا ہے۔