یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏15 ص.‏ 4
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 8/‏15 ص.‏ 4

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی جولائی-‏ستمبر

‏”‏ہم آپ کے علاقے میں سب لوگوں کو یہ پرچہ  دے  رہے  ہیں۔ [‏صاحبِ‌خانہ کے ہاتھ میں پرچہ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟‏ دیں اور اُس سے پہلے صفحے پر دیے گئے سوال پوچھیں۔ پھر اُسے 2-‏تیمُتھیُس 3:‏16 سے جواب دِکھائیں اور کہیں کہ وہ اِس پرچے کو بعد میں وقت نکال کر پڑھے۔]‏ بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ بائبل میں اِس طرح کے سوالوں کے تسلی‌بخش جواب دیے گئے ہیں۔ [‏مینارِنگہبانی کے پہلے مضمون میں دیے گئے سوال دِکھائیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ آپ اپنے سوالوں کے جواب بائبل سے کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏آج‌کل بہت سے لوگوں کو طرح طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ہم سب لوگوں کو بائبل کی اِس آیت سے حوصلہ دے رہے ہیں۔ [‏یسعیاہ 33:‏24 کو پڑھیں۔]‏ آپ کے خیال میں اگر ہم کبھی بیمار نہ ہوں تو ہماری زندگی کیسی ہوگی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ جب تک یہ بات پوری نہیں ہوتی، ہم پانچ طریقوں پر عمل کرنے سے اپنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اِس رسالے میں یہ طریقے بتائے گئے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں