یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏15 ص.‏ 1
  • 10 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 10 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 10 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 8/‏15 ص.‏ 1

10 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

10 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 29 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 111،‏ 112 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 1-‏سلاطین 21،‏ 22 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 1-‏سلاطین 22:‏13-‏23 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ آپ یہوواہ خدا کے نزدیک کیسے جا سکتے ہیں؟‏ (‏م14 15/‏8 ص.‏ 16-‏20‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ گناہ—‏موضوع:‏ گناہ کیا ہے (‏بائبل موضوعات 30اے)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو [‏یہوواہ]‏ کی پرستش کریں گے۔“‏—‏یشو 24:‏15۔‏

گیت نمبر 41

10 منٹ:‏ ”‏اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو [‏یہوواہ]‏ کی پرستش کریں گے۔“‏ ماہانہ موضوع پر مبنی تقریر۔ اِستثنا 6:‏6، 7، یشوع 24:‏15 اور امثال 22:‏6 کو پڑھیں اور اِن پر بات‌چیت کریں۔ اِس بات پر زور دیں کہ یہ شوہروں اور والدوں کی ذمے‌داری ہے کہ وہ اپنے گھر والوں کو خدا کی باتیں سکھائیں۔ اُن سہولتوں کا ذکر کریں جو خدا کی تنظیم کی طرف سے خاندانوں کی مدد کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ اِس مہینے کے دوران خدمتی اِجلاس میں ہونے والے کچھ حصوں پر بات کریں اور بتائیں کہ اِن کا ماہانہ موضوع سے کیا تعلق ہے۔‏

20 منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏نئے مبشروں کی تربیت کریں۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ والدین مضمون میں دیے گئے اصولوں پر کیسے عمل کر سکتے ہیں تاکہ وہ مُنادی کے سلسلے میں اپنے بچوں کی تربیت کر سکیں۔ ایک منظر دِکھائیں جس میں ایک باپ اپنے چھوٹے بیٹے یا بیٹی کے ساتھ مُنادی کے سلسلے میں ایک تجویز کی مشق کر رہا ہے۔‏

گیت نمبر 45 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں