27 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
27 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 18 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 109 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-سلاطین 15-17 (8 منٹ)
نمبر 1: 1-سلاطین 15:16-24 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: خدا کے کلام پر عمل کرنے سے بیویوں کو کیا فائدہ ہوگا؟ (م08 15/3 ص. 6، پ. 18) (5 منٹ)
نمبر 3: کلیسیا—موضوع: کلیسیا روحانی ہے، مسیح پر قائم کی گئی ہے (بائبل موضوعات 29اے) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”جا کر . . . شاگرد بناؤ۔“—متی 28:19، 20۔
10 منٹ: کیا آپ گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھار رہے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ فروری 2014ء کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں مضمون ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں“ کے پہلے پیراگراف پر بات کریں جس میں اِس مضمون کو شائع کرنے کا مقصد بتایا گیا ہے۔ مضامین کے اِس سلسلے کے کچھ پچھلے مضامین پر مختصراً بات کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں اِن مضامین میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوئے ہیں۔ مبشروں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ ذیلی سُرخی ”اِس مہینے یہ کریں“ میں دی گئی تجاویز پر عمل کریں اور یوں اُن مہارتوں پر خاص توجہ دیں جن پر ہر مہینے بات کی جاتی ہے
10 منٹ: لوگوں کو قائل کرنے کے طریقے۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری اپریل 2010ء، صفحہ 1 پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ ایک پہلکار مضمون میں دی گئی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے بائبل کورس شروع کراتا ہے۔
10 منٹ: ”تعلیم دینے کے اوزار۔“ سوال اور جواب۔
گیت نمبر 43 اور دُعا