یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏15 ص.‏ 1
  • 13 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 13 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 7/‏15 ص.‏ 1

13 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

13 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 28 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 106،‏ 107 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 1-‏سلاطین 9-‏11 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 1-‏سلاطین 9:‏24–‏10:‏3 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ خدا کے کلام کی مدد سے پریشانیوں سے بچیں (‏م08 15/‏3 ص.‏ 15، پ.‏ 16، 17‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ کراس—‏موضوع:‏ یسوع کو سولی پر لعنتی موت مارا گیا (‏بائبل موضوعات 28اے)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏جا کر .‏ .‏ .‏ شاگرد بناؤ۔“‏—‏متی 28:‏19، 20‏۔‏

گیت نمبر 17

10 منٹ:‏ جا کر شاگرد بناؤ۔ ماہانہ موضوع پر مبنی تقریر۔ مینارِنگہبانی 15 مئی 2014ء کے صفحہ 3 اور 4 میں درج نکات پر بھی بات کریں۔ اِس مہینے کے دوران خدمتی اِجلاس میں ہونے والے حصوں پر مختصراً بات کریں اور بتائیں کہ اِن کا ماہانہ موضوع سے کیا تعلق ہے۔‏

10 منٹ:‏ بائبل کورس شروع کرانے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ مینارِنگہبانی 15 اکتوبر 2013ء، صفحہ 31، 32 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔‏

10 منٹ:‏ ‏”‏اپنی توجہ شاگرد بنانے کے کام پر رکھیں۔“‏ سوال اور جواب۔ مختصراً دو یا تین ایسے مبشروں کا اِنٹرویو لیں جو بڑے مؤثر طریقے سے بائبل کورس شروع کراتے اور اِسے جاری رکھتے ہیں۔ کسی شخص کو سچائی سکھانے سے اُنہیں کون سی خوشیاں ملی ہیں؟‏

گیت نمبر 16 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں