6 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
6 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 19 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 105 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-سلاطین 7، 8 (8 منٹ)
نمبر 1: 1-سلاطین 8:27-34 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: قیامت—موضوع: آسمان یا زمین پر زندگی کے لئے قیامت (بائبل موضوعات 27بی) (5 منٹ)
نمبر 3: آپ پریشانیوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ (م08 15/3 ص. 13، پ. 7-9) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”قدیم ایّام کو یاد کرو۔“—اِست 32:7۔
10 منٹ: جولائی میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش پر حصہبہحصہ بات کریں۔
10 منٹ: مقامی ضروریات۔
10 منٹ: ہمیں کون سے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—خوشخبری بروشر کے ذریعے دروازے پر ہی بائبل کا مطالعہ شروع کریں“ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون سے تجربے ہوئے ہیں۔
گیت نمبر 51 اور دُعا