یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏15 ص.‏ 4
  • اِعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 6/‏15 ص.‏ 4

اِعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ جون:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک پیش کریں:‏ کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟،‏ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟،‏ اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟،‏ خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟،‏ یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟‏ یا کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏ جولائی اور اگست:‏ خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک:‏ خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔‏ ستمبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔‏

◼مہینے میں آپ نے جتنے پرچے اور دعوت‌نامے تقسیم کیے ہیں، اُنہیں اپنی رپورٹ میں شامل کرنا نہ بھولیں، چاہے آپ نے اِنہیں لوگوں کو دیا ہے یا پھر گھروں پر چھوڑا ہے۔ اِنہیں رپورٹ پر ”‏بروشر“‏ کے خانے میں لکھیں۔ جب ایک شخص ہماری مطبوعات یہاں تک کوئی پرچہ ہی لیتا ہے تو اُس سے دوبارہ ملنے کی پوری کوشش کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں