یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏15 ص.‏ 1
  • 8 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 8 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 8 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 6/‏15 ص.‏ 1

8 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

8 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 6 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 101 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏سموئیل 19-‏21 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 2-‏سموئیل 19:‏24-‏37 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ آپ خوشی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏ (‏م92 1/‏1 ص.‏ 6، پ.‏ 3-‏8‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ فدیہ—‏موضوع:‏ یسوع کی انسانی زندگی ”‏سب کے لئے فدیے“‏ کے طور پر دے دی گئی (‏بائبل موضوعات 26اے)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏قدیم ایّام کو یاد کرو۔“‏—‏اِست 32:‏7۔‏

گیت نمبر 4

10 منٹ:‏ قدیم ایّام کو یاد کرو۔‏ ماہانہ موضوع پر مبنی تقریر۔ اِستثنا 4:‏9؛ 32:‏7 اور زبور 71:‏15-‏18 کو پڑھیں اور اِن پر بات‌چیت کریں۔ بتائیں کہ ہمیں اپنی تنظیم کی تاریخ میں ہونے والے واقعات اور وفادار بندوں کے بارے میں بات‌چیت کرنے سے کیا فائدے ہوں گے۔ سامعین کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی خاندانی عبادت میں وقتاًفوقتاً مینارِنگہبانی میں شائع ہونے والے مضامین کے سلسلے ”‏یادوں کے ذخیرے سے“‏ پر غور کریں۔ اِس مہینے کے دوران خدمتی اِجلاس میں ہونے والے حصوں پر مختصراً بات کریں اور بتائیں کہ اِن کا ماہانہ موضوع سے کیا تعلق ہے۔‏

20  منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏خوشخبری بروشر کے ذریعے دروازے پر ہی بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔“‏ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ کلیسیا کی ماہانہ رپورٹ سے ایسے اعدادوشمار کو اُجاگر کریں جن سے ظاہر ہو کہ ہم اَور زیادہ بائبل کے مطالعے کرا سکتے ہیں۔ ایک منظر دِکھائیں جس میں ایک مبشر بکس میں دی گئی پیشکش کو اِستعمال کرتے ہوئے دروازے پر ہی بائبل کا مطالعہ شروع کرتا ہے۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اِس طریقے سے بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔‏

گیت نمبر 29 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں