یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏15 ص.‏ 8
  • 4 مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4 مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 4 مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 4/‏15 ص.‏ 8

4 مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

4 مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 38 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 94،‏ 95 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏سموئیل 1-‏3 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 2-‏سموئیل 2:‏24–‏32 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ شادی—‏موضوع:‏ تعددِازدواج صحیفائی نہیں (‏بائبل موضوعات 24ای)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ بائبل میں درج وعدے جو جلد پورے ہوں گے (‏م12 1/‏9 ص.‏ 8-‏10‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ اپنے وقت کا بہترین اِستعمال کرنے سے داناؤں کی مانند چلیں۔‏‏—‏اِفس 5:‏15، 16‏۔‏

گیت نمبر 43

10 منٹ:‏ مقامی ضروریات۔ آپ مقامی ضروریات پر بات کرنے کے علاوہ رسالے پیش کرنے کا ایک منظر بھی دِکھا سکتے ہیں۔‏

5 منٹ:‏ مئی اور جون کی پیشکش۔ سامعین سے بات‌چیت۔ اِن مہینوں میں ہم جو کتاب اور پرچے پیش کریں گے، اُن کی بعض خصوصیات پر بات کریں۔ اِس سلسلے میں ایک منظر دِکھائیں۔‏

15 منٹ:‏ ”‏وقت کا بہترین اِستعمال—‏اُن علاقوں میں گواہی دینا جہاں کم مُنادی کی جاتی ہے۔“‏ اِس حصے کو بزرگ سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ بات‌چیت کے لیے مینارِنگہبانی 15 مارچ 2008ء، صفحہ 16-‏18 پر دیے گئے مضمون ”‏اینڈیز کے پہاڑی علاقے میں خوش‌خبری سنانا“‏ کو اِستعمال کریں۔ کسے ایسے بھائی یا بہن کا اِنٹرویو لیں جس نے ایسے علاقے میں جا کر گواہی دی ہے جہاں کم مُنادی کی جاتی ہے۔ اُس سے پوچھیں کہ اِس کام سے اُس کے گھر والوں کو کیا فائدہ ہوا ہے، اُس کی گواہی دینے کی مہارتوں میں کیسے بہتری آئی ہے اور یہوواہ کے ساتھ اُس کی دوستی اَور کیسے مضبوط ہو گئی ہے؟ اِس کام میں شامل ہونے کے لیے اُس نے کون سے منصوبے بنائے؟ اگر کوئی مبشر ایسے علاقوں میں جا کر مُنادی کرنا چاہتا ہے تو بزرگ خوشی سے اُسے معلومات فراہم کریں گے۔ اِس بات پر زور دیں کہ ایسے علاقوں میں مُنادی کرنے سے ہم اپنے وقت کا بہترین اِستعمال کرتے ہیں۔‏

گیت نمبر 11 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں