2 فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
2 فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 5 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 73، 74 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: قضاۃ 8–10 (8 منٹ)
نمبر 1: قضاۃ 8:13-27 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: بائبل کو کس نے لکھا؟ (م12 1/6 ص. 28-30 پ. 3-7) (5 منٹ)
نمبر 3: زندگی—موضوع: فرمانبردار نوعِانسان کے لئے ہمیشہ کی زندگی یقینی ہے (بائبل موضوعات 21اے) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ’کمال فروتنی سے خداوند کی خدمت کرتے رہیں۔‘—اعمال 20:19۔
10 منٹ: فروری میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش پر حصہبہحصہ بات کریں۔
10 منٹ: مقامی ضروریات۔
10 منٹ: ہمیں کون سے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—ایسے صاحبِخانہ کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں جو غصے میں آ جاتا ہے“ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون سے تجربے ہوئے ہیں۔
گیت نمبر 23 اور دُعا