یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏14 ص.‏ 1
  • 8 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 8 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 8 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 12/‏14 ص.‏ 1

8 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

8 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 6 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 64 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یشوع 1-‏5 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ یشوع 1:‏1-‏18 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ دوزخ [‏پاتال، عالمِ‌ارواح]‏ (‏ہیڈیز، شیول)‏—‏آگ مکمل تباہی کی علامت ہے (‏بائبل موضوعات 18بی‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ گُناہ کے متعلق خدا کے کلام کی تعلیم (‏م10 1/‏7 ص.‏ 8-‏10‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ اُس اچھے خزانے سے ”‏اچھی چیزیں“‏ نکالیں جو ہمارے سپرد کِیا گیا ہے۔—‏متی 12:‏35‏۔‏

گیت نمبر 40

10 منٹ:‏ ہم اِس مہینے میں بہت سی ”‏اچھی چیزیں“‏ سیکھیں گے۔ تقریر۔ ماہانہ موضوع کو اُجاگر کریں۔ (‏متی 12:‏35‏)‏ ہمیں اُس شخص سے روحانی خزانہ ملا جس نے ہمیں سچائی سکھائی۔ (‏مینارِنگہبانی،‏ 1 اپریل 2002ء، صفحہ 16‏، پیراگراف 5-‏7 کو دیکھیں۔)‏ اب یہ ہماری ذمے‌داری ہے کہ ہم دوسروں کے ساتھ ”‏اچھی چیزیں“‏ بانٹیں۔ (‏گل 6:‏6‏)‏ اُن ’‏اچھی چیزوں‘‏ کے لیے بہن بھائیوں کی دلچسپی اُبھاریں جو اِس مہینے کے خدمتی اِجلاسوں کے دوران پیش کی جائیں گی۔ اِن اِجلاسوں میں ہم سیکھیں گے کہ ہم اپنی تعلیم دینے کی مہارت میں بہتری کیسے لا سکتے ہیں اور گیت ہماری عبادت میں کیا اہمیت رکھتے ہیں۔‏

20 منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بائبل کے مطالعے کا طریقۂ‌کار دِکھائیں۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ ایک لائق مبشر یا پہل‌کار کتاب پاک صحائف کی تعلیم کو اِستعمال کرتے ہوئے بائبل کے مطالعے کا طریقۂ‌کار دِکھا رہا ہے۔‏

گیت نمبر 44 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں