مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
کتنی خوشی کی بات ہے کہ یہوواہ خدا پاکستان میں مُنادی کے کام میں برکت ڈال رہا ہے۔ اِس سال فروری میں 1446 بائبل کے مطالعے کرائے گئے اور اپریل میں 8349 دوبارہ ملاقاتیں کی گئیں۔ اِس سے پہلے مُنادی کے اِن دونوں پہلوؤں میں ایسی تعداد حاصل نہیں ہوئی۔ اِس سے واقعی یہوواہ خدا کی بڑائی ہو رہی ہے۔