یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏14 ص.‏ 1
  • 1914ء-‏2014ء—‏بادشاہت کی حکمرانی کے 100 سال!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1914ء-‏2014ء—‏بادشاہت کی حکمرانی کے 100 سال!‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی بادشاہت کی مُنادی کے 100 سال
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • 1922ء—‏آج سے 100 سال پہلے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • خدا کی بادشاہت کے ۱۰۰ سال آپ کے لئے کیا اہمیت رکھتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • اگست 2014ء میں ایک یادگار مہم
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 8/‏14 ص.‏ 1

1914ء-‏2014ء—‏بادشاہت کی حکمرانی کے 100 سال!‏

سن 1922ء میں بھائی رتھرفورڈ نے یہ اِعلان کِیا تھا:‏ ”‏دیکھیں، ہمارا بادشاہ حکمرانی کر رہا ہے!‏ .‏ .‏ .‏ بادشاہ اور اُس کی بادشاہت کی مُنادی کریں۔“‏ اب بادشاہت کو حکمرانی کرتے ہوئے 100 سال ہو گئے ہیں مگر بھائی رتھرفورڈ کی یہ بات آج بھی ہمیں جوش سے بھر دیتی ہے۔ اِس لیے آئیں، اگست کے مہینے کو یادگار بنائیں۔ لوگوں کی مدد کریں تاکہ وہ ہماری ویب‌سائٹ کے ذریعے خدا کی بادشاہت کے بارے میں سیکھ سکیں۔

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں