یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏14 ص.‏ 8
  • 4 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 4 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • 4 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 7/‏14 ص.‏ 8

4 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

4 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 27 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 43 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ گنتی 4-‏6 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ گنتی 4:‏17-‏33 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ تثلیث—‏زمین پر آنے سے پہلے اور بعد میں بیٹے کا درجہ باپ سے کم ہے (‏بائبل موضوعات 10بی‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ ’‏مضبوط ہو جا اور حوصلہ رکھ!‏‘‏ (‏م03 1/‏3 ص.‏ 12، 13، پ.‏ 16-‏20‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر 26

10 منٹ:‏ اگست میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے بات‌چیت۔ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے ایک منظر میں دِکھائیں کہ آپ ہفتے اور اِتوار کے دن مہم کے دوران رسالے کیسے پیش کر سکتے ہیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ اگر موقع ملے تو ہمیں اگست کے دوران ہفتے اور اِتوار کو رسالے کیوں پیش کرنے چاہئیں؟ ایسے کون‌سے موقعے ہو سکتے ہیں؟‏

10 منٹ:‏ ”‏یہوواہ کی نظر سے اپنا جائزہ لیں۔“‏ سوال اور جواب۔‏

10 منٹ:‏ ہمیں کون‌سے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بات‌چیت شروع کرنے میں پہل کریں“‏ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون‌سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر 28 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں