یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏14 ص.‏ 1
  • 14 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 14 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 7/‏14 ص.‏ 1

14 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

14 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 1 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 39 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ احبار 21-‏24 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ احبار 23:‏1-‏14 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ بین‌الاعتقادی—‏دوسرے مذاہب کے ساتھ شریک ہونا خدا کا طریقہ نہیں (‏بائبل موضوعات 9اے‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ نیکُدیمس کی مثال سے سیکھیں (‏م02 1/‏2 ص.‏ 8-‏12‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر 45

10 منٹ:‏ اگست میں ایک یادگار مہم کے لیے تیار ہوں۔ جن بہن‌بھائیوں کے پاس ہمارا نیا پرچہ ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏ نہیں ہے، اُنہیں یہ دیں۔ دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس پرچے کو پیش کرنے کے لیے صفحہ 8 پر دی گئی تجویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔ پہلے منظر میں دِکھائیں کہ یہ پرچہ سب لوگوں کو کیسے دیا جا سکتا ہے۔ دوسرے منظر میں دِکھائیں جو لوگ دلچسپی لیتے ہیں یا بات کرنا چاہتے ہیں، اُنہیں یہ پرچہ کیسے دیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مہم میں پورے جوش سے حصہ لیں۔‏

5 منٹ:‏ کتاب روز بروز کتابِ‌مُقدس سے تحقیق کریں سے فائدہ حاصل کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ ہر روز اِس کتاب سے آیت کب پڑھتے ہیں اور اُنہیں اِس سے کیا فائدے حاصل ہوئے ہیں۔‏

15 منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بات‌چیت شروع کرنے میں پہل کریں۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک منظر دِکھائیں۔‏

گیت نمبر 16 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں