7 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
7 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 30 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 38 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: احبار 17-20 (10 منٹ)
نمبر 1: احبار 19:19-32 (4 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: بدکاری، دُنیا کی تکلیف—دُنیا کی تکلیف کا حل انسانوں کی طرف سے نہیں (بائبل موضوعات 8ڈی) (5 منٹ)
نمبر 3: دُنیا کے حالات کو کون بہتر بنا سکتا ہے؟ (جاگو 10/12 ص. 22، 23) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
10 منٹ: جولائی میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش پر حصہبہحصہ بات کریں۔ آخر میں سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ رسالوں میں مضامین کو اچھی طرح سے پڑھیں اور اِنہیں پیش کرنے میں بھرپور حصہ لیں۔
10 منٹ: مقامی ضروریات۔
10 منٹ: ہم نے کیا کچھ انجام دیا ہے؟ کلیسیا کا سیکریٹری سامعین سے باتچیت کرے۔ بہنبھائیوں کو بتائیں کہ کلیسیا نے یادگاری کے سلسلے میں کیاکیا انجام دیا ہے اور اُن کی کوششوں کے لیے اُن کو داد دیں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں مددگار پہلکار کے طور پر خدمت کرنے یا یادگاری کے دعوتنامے پیش کرنے کے دوران کونسے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
گیت نمبر 42 اور دُعا